
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
June 22, 2025 at 07:49 AM
*کیوبا، چلی، میکسیکو اور وینزویلا کی ایران پر امریکی حملوں کی مذمت، پاکستان کا ان امریکی حملوں پر اب تک کوئی جواب آیا ہے؟*
🖇️*فارم 47 والی حکومت ایک بت کی طرح ہے جس طرف دل کرتا ہے اس کو گوم دیتا ہے اس نے کون سی مزمت کرنی ہے اگر مذمت کریں گے تو کرسی چلے جائے گی اور اگر نہیں کریں گے تو عوام کی طرف سے ان پر چھترول آنےہیں *
*امریکی ڈالر والے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں*