
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
June 22, 2025 at 07:51 AM
*کالام کے تفریحی مقام شاہی باغ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق، ریسکیو 1122*
*کشتی میں 11 افراد سوار تھے، 3 افراد کی تلاش تاحال جاری*