میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
June 22, 2025 at 08:01 AM
🚨 جب پرویز مشرف 5۔۔5۔۔ہزار ڈالر لے کر اپنے پاکستانیوں کو امریکہ کے حوالے کر رہا تھا تو جنرل حمید گل کے بارے میں بھی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عنقریب حمید گل کو بھی امریکہ کے حوالے کیا جائے گا۔۔تو کسی صحافی کے سوال کے جواب میں حمید گل نے کہا تھا کہ میری پرویز مشرف سے درخواست ہے کہ مجھے صرف 5 ہزار ڈالر میں اتنا سستا کر کے نہ بیچیں۔۔مجھے مہنگا کر کے اور میری زیادہ قیمت لگا کر بیچیں۔۔ جنرل حمید گل کا یہ بیان میں نے خود BBC پر سنا تھا عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جنرل حمید گل ایک بہت تعمیری اور مثبت کردار والا محب وطن شخص تھا جبھی تو امریکہ ان کی حوالگی کا مطالبہ کر رہا تھا (عمران ریاض خان)🚨🚨

Comments