
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
June 12, 2025 at 09:17 AM
....
*سلف صالحین کہا کرتے تھے:*
آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے
اور زمین سے (آسمان کی جانب) چڑھنے والی سب سے انمول چیز: اخلاص ہے!
(التحبير شرح التحرير : 62)
❤️
👍
♥
❤
🌸
🌹
💞
💯
🫀
63