BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
June 12, 2025 at 10:36 AM
انڈین ٹی وی چینل انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات میں ایئر پورٹ کے قریب ایک مسافر طیار کریش کر گیا۔ جمعرات کو گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ پر ایک ایئر انڈیا کا طیارہ کریش گِر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق طیارے میں 242 مسافر سوار تھے جو لندن جا رہا تھا ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ #india #planecrash #pessangerplane #news
Image from BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi: انڈین ٹی وی چینل انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات میں ایئر پور...
😢 😮 ❤️ 🤲 ☺️ 😶 🙂 🥲 48

Comments