BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
June 20, 2025 at 12:20 PM
بریکنگ نیوز !!🚨📢 علماء اور طلباء کے لئے بجٹ میں بڑی پیش رفت وخوشخبری مساجد ومدارس کے علمائے کرام اور طلباء کے لیے پاکستانی بجٹ میں بڑی پیش رفت🥳 وزیر خزانہ کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم جون سے درجہ اولیٰ سے لیکر درجہ رابعہ تک کے تمام طلباء کو 6000😍 درجہ خامسہ سے دورہ حدیث تک کے تمام طلباء کو 12000🤩 اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ سے ملحق تمام مدارس میں پڑھانے والے علمائے کرام اور آئمہ مساجد کو 20000🤑 بار ماہانہ استغفار پڑھنے کا مشوره دیاہے،تاکہ اللہ کریم ہمارے ملک پر خصوصی رحم فرمائیں۔🤭🤣
😂 ❤️ 😮 😢 👍 🙄 🙏 🤦‍♀️ 🤲 🥹 268

Comments