BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
June 21, 2025 at 07:17 AM
..... دکھ دل کو نرم کرتے ہیں اور اس کا بنجر پن ختم کرتے ہیں نرم دلوں میں ہی محبت کا بیج پنپتا ہے اور یہ جب پروان چڑھتا ہے ناں! اس کا عروج آپ کو رب سے ملاتا ہے اس رب سے جس کی محبت کے علاوہ سب فانی ہے۔ یا رب مجھے ایسی اپنی محبت دے جدھر دیکھوں تو ہی دیکھائی دے!! *آمین ثم آمین یا ربی.🫶🏻🕋🗝*
❤️ 🤲 🫀 👍 🫶 64

Comments