BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
June 21, 2025 at 06:17 PM
....
کیا ہوا جو آپ کو وہ کچھ نہیں مل رہا
جس کی آپ تمناء کررہے ہیں
یہ بھی تو دیکھیں
کہ کتنا کچھ آپ کو مل گیا ہے
جس کی باقی لوگ حسرت رکھتے ہیں...!!
~ 🌸🌍💯🍃
❤️
👍
💯
😢
🤲
🫀
♥
❤
✅
🌼
160