BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
June 22, 2025 at 02:22 PM
کل سے موبائل گرافک ڈیزائنگ کورس کا آغاز کیا جائے گا ان شاءاللہ آپ میں سے جن بہنوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی براہ کرم جلدی کرلیں! کورس سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ جاننا چاہتی ہوں کہ موبائل گرافکس میں کس قسم کی ڈیزائنگ سکھائی جائے گی تو نمبر پر رابطہ کریں آپ کو مطمئن کیا جائے گا ان شاءاللہ براہ کرم مرد حضرات میسج کرنے سے گریز کریں🚫
👍 ❤️ 9

Comments