
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 10:30 AM
*⭕ITU DEADLINE EXTENDED*
*انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور نے گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ پروگرامز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 جون تک بڑھا دی ہے۔* بی ایس پروگرامز کے ایڈمیشن ٹیسٹ کی تاریخ 28 اور 29 جون جبکہ ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ 28 جون ہے۔
◼️ *اپلائی لنک:* https://application.itu.edu.pk/
*🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

👍
❤️
♥
8