
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 01:03 PM
*📢 MDCAT 2025 |Official PMDC Notification*
*پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MDCAT 2025 کے لیے درج ذیل فیصلے جاری کیے ہیں:*
1. امیدوار صرف *اپنے ڈومیسائل کے صوبے/علاقے* میں MDCAT دے سکیں گے۔
2. *ایف۔ایس۔سی (پری میڈیکل)* یا اس کے مساوی تعلیم میں *کم از کم 65% نمبر* لازمی ہوں گے۔
3. *ریاض (سعودی عرب)* MDCAT کے لیے واحد بین الاقوامی سینٹر ہوگا۔
4. مزید یہ کہ MDCAT کا *نصاب (Syllabus)* پہلے ہی PMDC ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
🔖 *میڈیکل کی دنیا سے باخبر رہنے اور آفیشل اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02

👍
❤️
🥺
♥
💝
😂
🙏
🫀
🫡
19