Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 01:28 PM
*🔕افسوسناک خبر* پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا۔ مظفرگڑھ کے علاقے بستی لاشاری میں لڑکی کی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر دے دیا۔ زہر کے نتیجے میں 13 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 14 افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
😢 😮 😂 👍 🙏 🫡 😭 💀 👌 264

Comments