Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 05:11 PM
*پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز (PBCC) نے 13 جون 2025 کو منعقدہ اجلاس میں متفقہ طور پر نویں جماعت میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی ہے،* تاکہ طلباء کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے، اور خاص طور پر نئے متعارف کردہ "میٹرک ٹیک" پروگرامز میں رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ *`نیا شیڈول درج ذیل ہے:`* 1️⃣ *بغیر لیٹ فیس داخلے کی آخری تاریخ:* 15 اپریل 2025 سے 20 جولائی 2025 تک 2️⃣ *لیٹ فیس (600 روپے فی طالبعلم) کے ساتھ داخلے کی تاریخ:* 21 جولائی 2025 سے 4 اگست 2025 تک تمام تعلیمی ادارے، بورڈز اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آن لائن ڈیٹا انٹری، فیس جمع کروانے اور انرولمنٹ ریٹرن کی ہارڈ کاپی (کمپیوٹرائزڈ چالان کے ساتھ) بروقت جمع کروائیں۔ *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
Image from Educational Updates 〽️: *پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز (PBCC) نے 13 جون 2025 کو منعقدہ اجلاس م...
❤️ 👍 🙏 3

Comments