
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 05:11 PM
*مریم نواز نے ''کلینک آن وہیلز'' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پنجاب بھر میں مفت علاج کی سہولت کو وسعت دینا ہے۔*
◼️یہ منصوبہ خصوصاً اُن علاقوں کے لیے ہے جہاں *ہسپتالوں کی کمی* ہے یا لوگوں کو طبی سہولتیں حاصل کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔
◼️کلینک آن وہیلز کے ذریعے ڈاکٹر، دوا، اور بنیادی چیک اپ کی سہولت گاڑیوں کے ذریعے گھر گھر یا قریبی علاقوں تک پہنچائی جائے گی۔
◼️یہ اقدام پنجاب حکومت کی جانب سے صحت کے شعبے کو بہتر بنانے اور عام شہریوں کو مفت سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
*🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

👍
❤️
♥
10