
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 05:13 PM
`بینظیر نشوونما پروگرام`
حکومتِ پاکستان کے *بینظیر نشوونما پروگرام* کے تحت غذائیت کی کمی کا شکار بچوں اور حاملہ و دودھ پلانے والی خواتین کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ملک میں غذائی قلت پر قابو پایا جا سکے۔
👩👧 *پروگرام میں شمولیت کے لیے اہلیت کی شرائط:*
- خواتین *BISP کفالت پروگرام* میں رجسٹرڈ ہوں۔
- خاتون حاملہ ہو یا دودھ پلانے والی ماں ہو۔
- بچے کی عمر *6 ماہ سے 23 ماہ* کے درمیان ہو۔
💸 *پروگرام میں شامل ہونے پر مالی معاونت:*
- حاملہ خواتین کو ہر سہ ماہی 2,500 روپے دیے جاتے ہیں۔
- لڑکی کے لیے 3000 روپے اور لڑکے کے لیے 2500 روپے سہ ماہی بنیاد پر۔
🏥 *اندراج کا طریقہ کار:*
- قریبی *ضلع ہسپتال یا بنیادی صحت مرکز* پر جائیں۔
- *این ایس ای آر رجسٹریشن سلپ* ساتھ لے کر جائیں۔
- حاملہ خواتین یا بچوں کی صحت کا معائنہ کروا کر رجسٹریشن مکمل کریں۔
*🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

👍
❤️
🩷
4