Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 20, 2025 at 05:34 PM
*#doctor's Zone* Where_inspirations_meet_the_opportunities اگر منظر پر آنا ہے تو تھوڑی دیر کے لیے منظر سے ہٹ جائیں ، پھر ہی آپ کا استقبال کیا جائے گا پتا نہیں کتنے ایسے نوجوان ہیں جو اپنی صلاحیتوں سے اس لئے فائدہ نہیں اٹھا سکے کیونکہ انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو غلط جگہ پر استعمال کیا براہ کرم! سوشل میڈیا چھوڑ دیں۔ یہ موبائل فون پوری زندگی لباس کی طرح آپ کے ساتھ ہی رہے گا اس کو ابھی چھوڑ دیں، محدود کر دیں ایم ڈی کیٹ میں دو ماہ رہ گئے ہیں۔ جس کی بلکل تیاری نہیں دو ماہ اچھے سے پڑھ کر وہ بھی اپنے خواب پورے کر سکتا ہے۔ اپنا نہ سہی، اپنے والدین کا سوچیں جو آپ سے اتنی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ براہِ کرم اپنے وقت کا صحیح استعمال کریں🫀❤️🤲🏻 تم بھٹکنے سے بچ جاؤ گے اپنی منزل پر پہنچ جاؤ گے 🥀 📌 *میڈیکل سے متعلق ہر اہم اپڈیٹ، معلومات، رہنمائی اور موٹیویشن کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02
❤️ 👍 💯 😂 😢 🩷 🫀 🫂 31

Comments