Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 21, 2025 at 12:13 PM
*حکومت نے نان فائلرز کے لیے بینک سے کیش نکالنے کی حد بڑھانے کی تجویز منظور کر لی ہے۔* اس سے قبل نان فائلرز 50 ہزار روپے تک بینک سے بغیر کسی ٹیکس کے کیش نکال سکتے تھے، جبکہ اس حد سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس لاگو ہوتا تھا۔ اب یہ حد *بڑھا کر 75 ہزار روپے* کر دی گئی ہے۔ یعنی نان فائلرز اب روزانہ 75 ہزار روپے تک بینک سے بغیر کسی ٹیکس کے کیش نکال سکیں گے، تاہم 75 ہزار سے زائد رقم چیک یا اے ٹی ایم کے ذریعے نکالنے پر ٹیکس لاگو ہوگا۔ *مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
Image from Educational Updates 〽️: *حکومت نے نان فائلرز کے لیے بینک سے کیش نکالنے کی حد بڑھانے کی تجویز م...
👍 😂 4

Comments