
Educational Updates 〽️
June 21, 2025 at 12:13 PM
*حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18% سے کم کرکے 10% کر دیا ہے، جس کا اعلان وزیر خزانہ نے کیا۔*
اس کمی کے بعد سولر پینلز کی قیمت میں بھی کچھ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
`مثال کے طور پر:`
ٹیکس سے پہلے جنکو 585 واٹ کی پلیٹ *29 روپے فی واٹ* تھی،
ٹیکس 18% ہونے پر یہ *33 روپے فی واٹ* تک پہنچ گئی،
لیکن اب 10% ٹیکس کی وجہ سے قیمت کم ہو کر *31 روپے فی واٹ* ہو گئی ہے۔
یہ اقدام عوام کو سولر انرجی کی طرف راغب کرنے اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے
*📢مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

😂
👍
❤️
😮
🙏
🥺
18