Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 21, 2025 at 02:44 PM
`Maghrib Reminder` *✍🏻 "اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے وہ اندھیروں میں بھٹکتے بھٹکتے بہرے اور گونگے ہوچکے ہیں۔ اللہ جسے چاہتا ہے، (اس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے) گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے سیدھی راہ پر لگا دیتا ہے۔"........!* 🥺💔 (`القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 39`) *تمام احباب اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ مغرب ادا کر لیں🤲🏻🥀*
❤️ 👍 😢 😭 🙏 🫀 119

Comments