Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 22, 2025 at 02:07 AM
📢 *`AIOU Result Announcement – Matric & FA/I.Com (Autumn 2024)`* *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور ایف اے / آئی کام (سمسٹر خزاں 2024) کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔* تمام طلباء و طالبات اپنے CMS / Enrolment پورٹل پر *Exam & Grade* ٹیب میں جا کر رزلٹ چیک کرلیں۔ 🔍 جن طلبہ کے رزلٹ میں *FER* لکھا ہے، وہ *23 جون 2025* تک سپلی چانس کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ 🔗 *ویب سائٹ لنک:* https://enrollment.aiou.edu.pk/ *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
👍 4

Comments