Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 22, 2025 at 02:39 AM
*سندھ حکومت پاکستان کے عظیم انسان دوست اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے جا رہی ہے۔* اس منصوبے کی تصدیق سندھ کے وزیر اطلاعات *شرجیل انعام میمن* نے فلمساز *ستیش آنند* کے اشتراک سے کی۔ فلم کا مقصد ایدھی صاحب کی بے لوث خدمات، انسانیت کے لیے ان کی قربانی، اور ان کے فلاحی نیٹ ورک کو نئی نسل تک پہنچانا ہے۔ ایدھی صاحب، جنہوں نے اپنی پوری زندگی غریبوں، یتیموں اور بیماروں کی خدمت میں گزار دی، 2016 میں وفات پا گئے۔ ان کی زندگی آج بھی انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔ 🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
Image from Educational Updates 〽️: *سندھ حکومت پاکستان کے عظیم انسان دوست اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدا...
❤️ 👍 😂 💞 🫀 44

Comments