Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
June 22, 2025 at 03:28 AM
*پنجاب میں گیارہویں کی کتابیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔ نئی کتابیں درج ذیل قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہیں* 1. اسلامیات: 138 روپے 2. اردو: 151 روپے 3. انگلش: 161 روپے 4. فزکس: 257 روپے 5. کیمسٹری: 310 روپے 6. بائیولوجی: 257 روپے 7. ریاضی: 283 روپے 8. کمپیوٹر سائنس: 142 روپے طلباء و طالبات اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ تعلیمی سال 2025-26 کے لئے نئی کتابیں خریدنے کا اہتمام کریں *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
Image from Educational Updates 〽️: *پنجاب میں گیارہویں کی کتابیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔ نئی کتابیں درج ذیل ...
👍 ❤️ 😢 🫩 17

Comments