SIMOMIN1970
SIMOMIN1970
June 17, 2025 at 03:28 PM
کتابوں کے لیے طلبہ رجسٹر کریں۔ گزشتہ دنوں کسی نے وہاٹس ایپ پر طیب مسجد میں کتابوں کی تقسیم کا میسیج وائرل کیا ہے جو گمراہ کُن ہے۔ اہالیانِ شہر سے درخواست ہے کہ وہ طیب مسجد میں کتابوں کے لیے بھیڑ نہ لگائیں۔ نیچے دی گئی لنک پر کلک کر کے اپنا نام، اسکول، جماعت، موبائل نمبر اور کون سی کتابیں درکار ہیں وہ لکھ کر SUBMIT کر دیں۔ جو کتابیں دستیاب ہوں گی ان طلبہ کو بلا کر دے دی جائیں گی۔ https://forms.gle/MUXFYcw71gpAVEJQ8
😡 1

Comments