
Syed Hassan Ali
June 12, 2025 at 11:15 AM
بھارت کی بدقسمت فلائٹ جو احمدآباد سے لندن تک پرواز نہیں کرسکی، صرف احمدآباد ائرپورٹ کے ٹیک آف پوائنٹ سے 625 فٹ اڑنے کے بعد دور آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا، جہاز پر عملے سمیت 242 مسافر سوار تھے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
#india #indigo #indigoairlines #pakistan #crashed #uk #takeoff #landing #london #british #syedhassanali